وَٱلۡمُرۡسَلَـٰتِ عُرۡفࣰا ﴿١﴾
دل خوش کن چلتی ہواؤں کی قسم.(1)
وَٱلنَّـٰشِرَ ٰتِ نَشۡرࣰا ﴿٣﴾
پھر (ابر کو) ابھار کر پراگنده کرنے والیوں(1) کی قسم.
فَٱلۡفَـٰرِقَـٰتِ فَرۡقࣰا ﴿٤﴾
پھر حق وباطل کو جدا جدا کر دینے والے.(1)
فَٱلۡمُلۡقِیَـٰتِ ذِكۡرًا ﴿٥﴾
اور وحی ﻻنے والے فرشتوں کی قسم.(1)
عُذۡرًا أَوۡ نُذۡرًا ﴿٦﴾
جو (وحی) الزام اتارنے یا آگاه کردینے کے لیے ہوتی ہے.(1)
إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَ ٰقِعࣱ ﴿٧﴾
جس چیز کا تم سے وعده کیا جاتا ہے وہ یقیناً ہونے والی ہے.(1)
فَإِذَا ٱلنُّجُومُ طُمِسَتۡ ﴿٨﴾
پس جب ستارے بے نور کردئے جائیں گے.(1)
وَإِذَا ٱلۡجِبَالُ نُسِفَتۡ ﴿١٠﴾
اور جب پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے کر کے اڑا دیئے جائیں گے.(1)
وَإِذَا ٱلرُّسُلُ أُقِّتَتۡ ﴿١١﴾
اور جب رسولوں کو وقت مقرره پر ﻻیا جائے گا.(1)
لِأَیِّ یَوۡمٍ أُجِّلَتۡ ﴿١٢﴾
کس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟(1)
لِیَوۡمِ ٱلۡفَصۡلِ ﴿١٣﴾
فیصلے کے دن کے لیے.(1)
وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ ﴿١٥﴾
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے.(1)
ثُمَّ نُتۡبِعُهُمُ ٱلۡـَٔاخِرِینَ ﴿١٧﴾
پھر ہم ان کے بعد پچھلوں کو ﻻئے.(1)
كَذَ ٰلِكَ نَفۡعَلُ بِٱلۡمُجۡرِمِینَ ﴿١٨﴾
ہم گنہگاروں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں.(1)
فَجَعَلۡنَـٰهُ فِی قَرَارࣲ مَّكِینٍ ﴿٢١﴾
پھر ہم نے اسے مضبوط ومحفوظ جگہ میں رکھا.(1)
فَقَدَرۡنَا فَنِعۡمَ ٱلۡقَـٰدِرُونَ ﴿٢٣﴾
پھر ہم نے اندازه کیا(1) اور ہم کیا خوب اندازه کرنے والے ہیں.
أَحۡیَاۤءࣰ وَأَمۡوَ ٰتࣰا ﴿٢٦﴾
زندوں کو بھی اور مردوں کو بھی.(1)
وَجَعَلۡنَا فِیهَا رَوَ ٰسِیَ شَـٰمِخَـٰتࣲ وَأَسۡقَیۡنَـٰكُم مَّاۤءࣰ فُرَاتࣰا ﴿٢٧﴾
اور ہم نے اس میں بلند وبھاری پہاڑ بنادیے(1) اور تمہیں سیراب کرنے واﻻ میٹھا پانی پلایا.
ٱنطَلِقُوۤاْ إِلَىٰ مَا كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ ﴿٢٩﴾
اس دوزخ کی طرف جاؤ جسے تم جھٹلاتے رہے تھے.(1)
ٱنطَلِقُوۤاْ إِلَىٰ ظِلࣲّ ذِی ثَلَـٰثِ شُعَبࣲ ﴿٣٠﴾
چلو تین شاخوں والے سائے کی طرف.(1)
لَّا ظَلِیلࣲ وَلَا یُغۡنِی مِنَ ٱللَّهَبِ ﴿٣١﴾
جو در اصل نہ سایہ دینے واﻻ ہے اور نہ شعلے سے بچاسکتا ہے.(1)
إِنَّهَا تَرۡمِی بِشَرَرࣲ كَٱلۡقَصۡرِ ﴿٣٢﴾
یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں.(1)
كَأَنَّهُۥ جِمَـٰلَتࣱ صُفۡرࣱ ﴿٣٣﴾
گویا کہ وه زرد اونٹ ہیں.(1)
هَـٰذَا یَوۡمُ لَا یَنطِقُونَ ﴿٣٥﴾
آج (کا دن) وه دن ہے کہ یہ بول بھی نہ سکیں گے.(1)
وَلَا یُؤۡذَنُ لَهُمۡ فَیَعۡتَذِرُونَ ﴿٣٦﴾
نہ انہیں معذرت کی اجازت دی جائے گی.(1)
هَـٰذَا یَوۡمُ ٱلۡفَصۡلِۖ جَمَعۡنَـٰكُمۡ وَٱلۡأَوَّلِینَ ﴿٣٨﴾
یہ ہے فیصلے کا دن ہم نے تمہیں اور اگلوں کو سب کو جمع کرلیا ہے.(1)
فَإِن كَانَ لَكُمۡ كَیۡدࣱ فَكِیدُونِ ﴿٣٩﴾
پس اگر تم مجھ سے کوئی چال چل سکتے ہو تو چل لو.(1)
إِنَّ ٱلۡمُتَّقِینَ فِی ظِلَـٰلࣲ وَعُیُونࣲ ﴿٤١﴾
بیشک پرہیزگار لوگ سایوں میں ہیں(1) اور بہتے چشموں میں.
وَفَوَ ٰكِهَ مِمَّا یَشۡتَهُونَ ﴿٤٢﴾
اور ان میووں میں جن کی وه خواہش کریں.
كُلُواْ وَٱشۡرَبُواْ هَنِیۤـَٔۢا بِمَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ ﴿٤٣﴾
(اے جنتیو!) کھاؤ پیو مزے سےاپنے کیے ہوئے اعمال کے بدلے.(1)
إِنَّا كَذَ ٰلِكَ نَجۡزِی ٱلۡمُحۡسِنِینَ ﴿٤٤﴾
یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں.(1)
وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ ﴿٤٥﴾
اس دن سچا نہ جاننے والوں کے لیے ویل (افسوس) ہے.(1)
كُلُواْ وَتَمَتَّعُواْ قَلِیلًا إِنَّكُم مُّجۡرِمُونَ ﴿٤٦﴾
(اے جھٹلانے والو) تم دنیا میں تھوڑا سا کھا لو اور فائده اٹھا لو بیشک تم گنہگار ہو.(1)
وَإِذَا قِیلَ لَهُمُ ٱرۡكَعُواْ لَا یَرۡكَعُونَ ﴿٤٨﴾
ان سے جب کہا جاتا ہے کہ رکوع کر لو تو نہیں کرتے.(1)
وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ ﴿٤٩﴾
اس دن جھٹلانے والوں کی تباہی ہے.(1)
فَبِأَیِّ حَدِیثِۭ بَعۡدَهُۥ یُؤۡمِنُونَ ﴿٥٠﴾
اب اس قرآن کے بعد کس بات پر ایمان ﻻئیں گے؟(1)